• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

استحکام پاکستان پارٹی پنجاب کی تنظیم سازی کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد

لاہور (خصوصی رپورٹر) استحکام پاکستان پارٹی پنجاب کی تنظیم سازی کا عمل جاری ہے جس کے تناظر میں اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا مرکزی سیکریٹریٹ میں ہونے والے اجلاس کی صدارت صوبائی صدر رانا نذیر احمد خان، صدر آئی پی پی لاہور ملک زمان نصیب اور صدر آئی پی پی پنجاب شعبہ خواتین تسکین خاکوانی نے کی ۔
لاہور سے مزید