• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت پنجاب کا اجازت نہ دینا قابل مذمت، جلسہ ہرصورت مسلم ٹاؤن موڑ پر ہوگا، جے یو آئی

لاہور (نمائندہ خصوصی) جےیو آئی کل مسلم ٹاون موڑ پر ختم نبوت کانفرنس کریگی ان خیالات کا اظہار جے یو آئی کے مرکزی ترجمان اسلم غوری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کا جلسہ کی اجازت نہ دینا قابل مذمت ہے، جلسہ ہرصورت مسلم ٹاؤن لاہور موڑ پر منعقد ہوگا۔
لاہور سے مزید