• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزارت مذہبی امور نےرجسٹرڈ عمرہ کمپنیوں کی فہرست جاری کر دی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)وزارت مذہبی امور نے رجسٹرڈ عمرہ کمپنیوں کی فہرست جاری کر دی ۔ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق ابتدائی طور پر 53عمرہ کمپنیوں کی تصدیق مکمل ہوگئی ہے۔حکام کے مطابق رجسٹرڈ عمرہ کمپنیوں کی فہرست ہجری سال 1447کیلئے کارآمد ہے۔ترجمان نے کہا ہے کہ عمرہ کمپنیاں ضابطے کے مطابق معاہدوں کی تصدیق مکمل کرائیں اورعمرہ زائرین تصدیق شدہ کمپنیوں سے ہی بکنگ کروائیں۔
کوئٹہ سے مزید