• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولاناہدایت الرحمٰن کی قیادت میں وفدکی کیسکوکے افسران سے ملاقات

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن کی قیادت میں ایک وفد نے کیسکوکے افسران سے گوادرگرڈاسٹیشن میں ملاقات کی ایگزیکٹوانجینئر محمدیاسین بلوچ اورسپرنٹنڈنگ انجینئر شہزادکھیتران نے بریفنگ دی اور وفدسے اپیل کی کہ بجلی بلوں کی ریکوری کے حوالے سے کیسکوکے ساتھ تعاون کریں مولاناہدایت الرحمٰن نے اپنی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
کوئٹہ سے مزید