• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن: ریسٹورنٹ میں آگ لگانے کے شبے میں 2 افراد گرفتار

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

مشرقی لندن کے ریسٹورنٹ میں آگ لگانے کے شبے میں 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق گرفتار افراد کی عمریں 54 اور 15 سال ہیں۔ 

برطانوی میڈیا نے بتایا ہے کہ واقعے میں آگ سے جھلس کر زخمی 5 افراد کو اسپتال پہنچایا گیا تھا۔ 

برطانوی میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ زخمی ایک مرد اور خاتون کی حالت تشویش ناک ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید
برطانیہ و یورپ سے مزید