کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)جامعہ دارالعلوم ضیاء القرآن رحیمی ٹاؤن سریاب کسٹم سبی روڈکوئٹہ میں 24ویں سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس و دستا بندی جمعہ12ستمبرکوجامعہ میں زیرصدارت مولاناقاری عبدالرحیم رحیمی بانی جامعہ ہوگی جس میں جلیل القدر علماء کرام و قراء عظام،نعت خواں شرکت کر کے نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر روشنی ڈالیں گے جس میں تمام اہلِ ایمان کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔