• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا نے ایرانی سفیر کو ملک بدر کر دیا

کراچی(نیوزڈیسک)آسٹریلیا نے ایرانی سفیر کو یہودی مخالف حملے کے الزام کے باعث ملک بدر کر دیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا نے الزام لگایا ہے کہ آسٹریلیا میں ہونے والے دو یہودی مخالف حملوں میں ایران ملوث ہے۔رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ تہران میں اپنے سفارت خانے کی کارروائیاں معطل کر دی ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید