• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان میں مسافر بس الٹنے سے 25 افراد ہلاک، 27 زخمی

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

افغانستان میں مسافر بس الٹنے سے 25 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے۔

کابل سے افغان وزارت داخلہ کے مطابق حادثہ کابل، قندھار ہائی وے پر بس ڈرائیور کی غفلت کے سبب پیش آیا۔

حادثے میں زخمی ہونے والوں کو طبی امدادکے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید