• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اطالوی وزیراعظم اپنی ایڈٹ شدہ تصاویر فحش ویب سائٹ پر شائع ہونے پر برہم

کراچی(نیوز ڈیسک) اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے اپنے اور ملک کی دیگر معروف خواتین کے ایڈٹ شدہ فحش مناظر پورن ویب سائٹ پر شائع ہونے کو افسوس ناک عمل قرار دے دیا۔امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ کے مطابق اطالوی وزیر اعظم سمیت ملک کی دیگر معروف خواتین کی ایڈٹ شدہ جعلی ویڈیوز اور تصاویر کو فحش ویب سائٹ پر شیئر کرتے ہوئے جنسی اور توہین آمیز جملے بھی درج کیے گئے تھے۔

دنیا بھر سے سے مزید