• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فارمولا ون ریس آسٹریلوی ڈرائیور آسکر پیاسٹری نےجیت لی

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

فارمولا ون ریس ڈچ گراں پری آسٹریلوی ڈرائیور آسکر پیاسٹری نے جیت لی۔

آسکر پیاسٹری نے 72 لیپس پر مشتمل ریس 1 گھنٹہ 38 منٹ اور 29 اعشاریہ 849 سکینڈ میں مکمل کی۔

ریس میں ڈچ ڈرائیور میکس ورسٹاپن 1 اعشاریہ 271 سیکنڈ کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہے۔

برطانوی ڈرائیور لینڈو نورس آخری لیپس میں گاڑی کا آئل لیک ہونے کی وجہ سے ریٹائرڈ ہو گئے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید