اے ایف سی انڈر 23 ایشین کپ 2026ء کوالیفائرز سعودی عرب میں شرکت کے لیے قومی انڈر 23 ٹیم کل کمبوڈیا روانہ ہو گی۔
ہیڈ کوچ نولبرٹو سولانو کی نگرانی میں قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ 2 ہفتے تک جاری رہا۔
پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ عراق کے خلاف 3 ستمبر کو جبکہ دوسرا میچ 6 ستمبر کو میزبان کمبوڈیا کے خلاف کھیلے گی۔
قومی ٹیم گروپ اسٹیج کا آخری میچ 9 ستمبر کو اومان کے خلاف کھیلے گی۔