لاہور(کر ائم رپو رٹر)شہر کے مختلف علاقوں سے چار نامعلوم افراد لاشیں برآمد ہوئی ہیں ایدھی فاؤنڈیشن کے ترجمان کے مطابق سکیم موڑ کے قریب 50سالہ شخص،مین مارکیٹ سے 52سالہ شخص ،بیدیاں روڈ سے 45سالہ مرد اور ڈیفنس روڈ کے قریب سے 30سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ۔