• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ستھرا پنجاب، بہترین صفائی انتظامات کیلئے LWMC کا زیرو ویسٹ آپریشن

لاہور (خصوصی رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ستھرا پنجاب کے تحت لاہور کے 9 ٹاؤنز میں مرحلہ واربہترین صفائی انتظامات یقینی بنانے کے لیے ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے گلبرگ ٹاؤن میں زیرو ویسٹ آپریشن کیا گیا۔ایل ڈبلیو ایم سی کے 1068ورکرز،134آپریشنل گاڑیاں خصوصی صفائی آپریشن پر تعینات رہے۔ 
لاہور سے مزید