• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت آبی ذخائر کیلئے پائیدار حکمت عملی مرتب کرے،علامہ ہشام الہی ظہیر

لاہور(خبرنگار) جمعیت اہلحدیث پاکستان کے صدر ڈاکٹر علامہ ہشام الہی ظہیر نے کہا حکومت پاکستان آبیذخائر کے لئے ٹھوس اور پائیدار حکمت عملی مرتب کرے۔علامہ ہشام الہی ظہیر نے کہا حکومت سیلاب متاثرین کو درپیش مسائل کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں۔
لاہور سے مزید