• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیسکو کی بڑی کارروائی، کروڑوں کی بجلی چوری بے نقاب، مقدمہ درج

لاہور (اپنے نامہ نگار سے)باٹاپور سب ڈویژن کے ایس ڈی او نے لیسکو سپورٹ یونٹ کے ہمراہ نجی ہاؤسنگ اسکیم کا معائنہ کیا، جہاں یہ انکشاف ہوا کہ نعیم علی اور حافظ نعیم نے غیر قانونی طور پر دو100 KVA ٹرانسفارمر نصب کر رکھا تھا، جس سے اس کے دفتر اور متعدد گھروں کو براہِ راست بجلی فراہم کی جا رہی تھی ان تمام غیر قانونی ذرائع سے لیسکو کو تقریباً 1 کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔ ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
لاہور سے مزید