وفاقی حکومت نے عیدِ میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔
وفاقی حکومت نے 12ربیع الاول کے حوالے سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے عیدِ میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے موقع پر 6 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔