• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

المصطفیٰ ٹرسٹ انٹرنیشنل کے چیئرمین کاسیلاب زدہ علاقوں کا دورہ،متاثرہ خاندانوں سے ملاقات

لاہور ( جنرل رپورٹر ) المصطفیٰ ٹرسٹ انٹرنیشنل کے چیئرمین منیر احمد مغل نے سیلاب زدہ علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا اور متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے لاکھوں خاندان متاثر ہو چکے ہیں۔
لاہور سے مزید