• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیلاب متاثرہ مویشیوں کومتبادل خوراک کی فراہمی شروع ،صدرمرکزی کسان لیگ

لاہور(خبر نگار)مرکزی کسان لیگ کے صدر اشفاق ورک نے کہا ہے کہ مرکزی کسان لیگ نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مویشیوں کی خوراک کی شدید قلت کے پیش نظر توڑی، چوکر اور گڑ پر مشتمل متبادل خوراک کی فراہمی شروع کر دی۔ اس اقدام کا مقصد متاثرہ کسانوں کی مدد اور جانوروں کی صحت و بقا کو یقینی بنانا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکزی کسان لیگ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
لاہور سے مزید