• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حالیہ سیلاب نے قومی معیشت کو ایک دہائی پیچھے دھکیل دیا،احد امین ملک

لاہور (نیوز رپورٹر) ایگزیکٹو کمیٹی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری احد امین ملک نے کہا ہے کہ حالیہ سیلاب نے قومی معیشت کو ایک دہائی پیچھے دھکیل دیا ہے اور اس کے اثرات طویل المدتی ہوں گے۔
لاہور سے مزید