لاہور( نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری کی زیر صدارت امرائے اضلاع اور ضلعی فوکل پرسن عوامی کمیٹیاں مہم کا آن لائن اجلاس منعقد ہوا امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ سیلاب کی آڑ میں گرانفروشوں نے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشر با اضافہ کر دیا ہے۔