• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ زاید ہسپتال میں بین الجامعاتی مقابلوں کا شاندار انعقاد

لاہور( جنرل رپورٹر ) بارہ ربیع الاول کی پرنور ساعتوں میں شیخ زاید ہسپتال لاہور میں خلیفہ لٹریری سوسائٹی، شیخ خلیفہ بن زاید النہیان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے زیر اہتمام محفل "رنگ و نور" کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں حسنِ قرآت، نعت، سیرت النبیؐ اور کیلی گرافی کے بین الجامعاتی مقابلے ہوئے، جن میں لاہور کے مختلف میڈیکل کالجز کے طلباء و طالبات نے جوش و جذبے کے ساتھ حصہ لیا اور اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔
لاہور سے مزید