• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ: اسرائیلی حملوں میں صبح سے اب تک 31 فلسطینی شہید

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

غزہ پر اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے جن میں صبح سے اب تک 31 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں شہید ہونے والے 31 فلسطینیوں میں امداد کے انتظار میں موجود 4 افراد بھی شامل ہیں۔

غزہ کی وزارتِ صحت نے بتایا کہ 17 اکتوبر 2023ء سے غزہ اسرائیلی جنگ میں اب تک 63 ہزار 746 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

دوسری جانب اسرائیلی کی جانب سے مسلط کردہ جبری قحط کی وجہ سے اب تک 370 فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں جن میں 131 معصوم بچے بھی شامل ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید