• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گزری پی اینڈ ٹی کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 2 افراد زخمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گزری تھانہ کی حدود پی اینڈ ٹی کالونی الفلاح مسجد کے قریب جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب فائرنگ سے 3 افراد 39 سالہ کفیل ولد عبدالکریم ، 27سالہ خالد کوریجو ولد عزیز اللہ کوریجو اور 24سالہ محمد عمران ولد محمد عاصم زخمی ہوگئے ، خالد کوریجو دوران علاج اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، پولیس نے بتایا کہ واقعے ذاتی جگھڑے کا شاخسانہ ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید