• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گاڑی سے 109 کلو گرام آئس برآمد غیر ملکیوں سمیت 3 ملزمان گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )اینٹی نارکوٹکس فورس نے بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ کے نیٹ ورک کوبے نقاب کر دیا،ترجمان اے این ایف کے مطابق خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے صائمہ جناح ایونیو کے قریب ایک گاڑی کو روک کر دوران تلاشی گاڑی سے 11.200 کلوگرام میتھ ایمفیٹامائن(آئس) برآمد کر کے دو غیرملکیوں سمیت 3 ملزمان کو موقع پرگرفتار کر لیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید