• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بل کی ادائیگی کے باوجود جہانگیر روڈ پر گیس کی بندش، مکینوں کو مشکلات

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کلیٹن کوارٹرز بلاک جی ون گلشن مسجد جہانگیر روڈ نمبر ایک اور اس کے اطراف کے علاقوں میں ایک ماہ سے گیس منقطع ہونے کی وجہ سے علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، مکینوں کا کہنا ہے کہ واجبات کی مکمل ادائیگی کے باوجود سوئی گیس کے ادارے نے گیس منقطح کررکھی ہے، بار بار شکایت کے باوجود ادارے میں کوئی شنوائی نہیں ہورہی، علاقہ مکینوں نے وزیر اعلی مراد علی شاہ اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے مسئلہ کو حل کرنے کی اپیل کی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید