• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاوید انوار کی اہلیہ کا انتقال، نمازِ جنازہ آج

کراچی(اسٹاف رپورٹر) علیگڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے سابق چانسلر جاوید انوار کی اہلیہ جمعرات کو انتقال کرگئیں ،نمازِ جنازہ 5 ستمبر کو بعد نماز جمعہ مسجد طیبہ باتھ آئی لینڈ میں ادا کی جائے گی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید