کراچی( اسٹاف رپورٹر )بن قاسم پولیس نے مضر صحت ادویہ بیچنے والے گروہ کے 7 کارندوں شکیل،امیر،سیف الرحمٰن،میر عالم، نظام بوستان، حسین اور شوکت کو گرفتار کر لیا،پولیس نے بتایا کہ گروہ مختلف فارماسیوٹیکل کمپنیوں سے ایکسپائر شدہ ادویہ اور خام مال چوری کرکے انہیں مارکیٹ میں دوبارہ فروخت کرتا تھا۔