• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روزی گوٹھ، مبینہ زہریلی چیز کھانے سے خاتون جاں بحق

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سرجانی ٹاؤن روزی گوٹھ میں واقع گھر میں مبینہ زہریلی چیز کھانے سے 35سالہ شکیلہ زوجہ جمال جاں بحق ہوگئی ، خاتون کے ورثا موت کی تصدیق کے بعد لاش پولیس کارروائی کے بغیر اپنے ہمراہ لے گئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید