’ہر شادی شدہ جوڑا بچوں کے لائق نہیں ہوتا‘
سماجی مسائل پر کھل کر بات کرنے والی پاکستان کی نامور اور ورسٹائل اداکارہ ثانیہ سعید نے ذہنی صحت پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہر شادی شدہ جوڑا بچوں کے لائق نہیں ہوتا، جب تک جوڑا ذہنی طور پر تیار نہیں ہوتا اسے بچوں کے بارے میں نہیں سوچنا چاہیے۔۔