• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید میلاد النبی ؐامت مسلمہ کیلئے تجدیدِ عہد کا دن ہے، پیر خرم علی شاہ جیلانی

کراچی (پ ر) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے صدر و چیئرمین جیلانی ویلفیئر ایسوسی ایشن پیر سید محمّد خرم شاہ جیلانی نے کہا ہے کہ عید میلاد النبی ؐ نہ صرف خوشی منانے کا دن ہے بلکہ امت مسلمہ کے لیے تجدیدِ عہد کا دن ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید