• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبینہ چھلانگ لگا کر خودکشی کرنے والے نوجوان کے واقعہ کا مقدمہ نجی اسکول کے تین ملازمین کے خلاف درج

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )بریگیڈ پولیس نے دو روز قبل نجی اسکول ہیڈ آفس کی آٹھویں منزل سے مبینہ طور پر چھلانگ لگا کر خودکشی کرنے والے نوجوان کے واقعہ کا مقدمہ متوفی کے بھائی فیضان علی انصاری کی مدعیت میں اسکول کے تین ملازمین کے خلاف درج کرلیا گیا ،مدعی کے مطابق میرے بھائی عثمان نے فیس بک پر لکھا کہ تین افراد طلحہ ، عرفان اور حسن نے اسے ذہنی ٹارچر کیا اور ان تینوں کی وجہ سے اسکول کی آٹھویں منزل سے چھلانگ لگا رہا ہوں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید