• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیوی کے قتل میں ملوث شوہر کا جسمانی ریمانڈ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے بیوی کا گلا کاٹ کر قتل کرنے کے مقدمے میں گرفتار ملزم شوہر قمر عابدی کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ،تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم اپنے جرم کا اعتراف کر چکا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید