سابق ٹیسٹ کرکٹر عمر گل نے کہا ہے کہ سہ ملکی سیریز میں ٹیم کی پرفارمنس زیادہ اچھی نہیں رہی ہے۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں عمر گل نے کہا کہ ڈیتھ اوورز میں ہمیں اپنے بولرز پر کام کرنا ہو گا۔
انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کو سپورٹ کرنا چاہیے، ایشیاء کپ کے لیے بھارت کی ٹیم مضبوط نظر آ رہی ہے۔