کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے وکلاء تنظیموں کی اپیل پر وکلاء نے آل پارٹیز کی جانب سے بلوچستان کے مخدوش صورتحال، شاہوانی اسٹیڈیم میں بی این پی کے جلسہ کے اختتام پر خود کش حملہ اور وکیل رہنماء مدد خان مینگل سمیت 15 کارکنوں کی شہادت اور درجنوں کارکنوں کی زخمی ہونے کے واقعہ کے خلاف وکلاء نے پیر کو کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں عدالتوں کا بائیکاٹ کیا اور وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔