• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک کو موقع پرستوں نے ہائی جیک کر لیا‘ جین زی گروپس کا نیپال میں پُرتشدد واقعات سے لاتعلقی کا اعلان

کھٹمنڈو (نیوزڈیسک) نیپال میں پرتشدد مظاہرے جاری ہیں جبکہ مزید تین افرادہلاک ہوگئے ہیں ۔مظاہروں کےدوران جیلوں سے 9سو قیدی فرارہوگئے ہیں۔دوسری جانب جین زی گروپس نے کہا ہے کہ تحریک کوموقع پرستوں نےہائی جیک کرلیا ہے ۔گروپس کاموقف ہے کہ ʼہمارا مقصد کبھی بھی روز مرہ کی زندگیوں کو متاثر کرنا یا کسی کو ہماری تحریک کا غلط استعمال کرنے دینا نہیںتھا۔ادھرفوجی سربراہ نے مظاہرین کومذاکرات کی دعوت دے دی ہے۔تفصیلاب کے مطابق نیپال میں پرتشدد مظاہرے جاری ہیں جبکہ مزید تین افرادہلاک ہوگئے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید