• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیوانی سے ایران جانے والے 65 افراد گرفتار

کراچی (اسد ابن حسن) ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گوادر نے سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 56ملزمان گرفتار کر لیے۔ گرفتار ملزمان میں 16کا تعلق منڈی بہاء الدین، 13 کا تعلق گوجرانوالہ سے، 8 کا تعلق گجرات اور 2 کا تعلق شیخوپورہ، 5 کا تعلق مظفر گڑھ اور 3 کا تعلق بہاولپور سے ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید