• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی ایئرپورٹ پر یو اے ای کی 68 فیصد فلائٹس، سالانہ ایک کروڑ سے زائد مسافروں کو ڈیل کیا

کراچی (اسد ابن حسن) متحدہ عرب امارات میں دبئی کا شیخ المختوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ یو اے ای کے 68 فیصد مسافروں کو ہر برس ڈیل کر رہا ہے اور اس شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ دبئی سمیت پوری امارات میں ٹرانزٹ پیسنجرز کی شرح میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ فیڈرل کمپیٹیٹنس اینڈ اسٹیٹسٹکس سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ برس امارات میں 148 ملین پیسنجرز کو ڈیل کیا گیا جس میں سے ارائیول کے 41.67ملین، ڈیپارچر کے 41.76 ملین اور ٹرانزٹ کے 64.4ملین پیسنجر تھے۔

دنیا بھر سے سے مزید