• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دارالعلوم ضیاء القرآن سبی روڈ میں تحفظ ختم نبوت کانفرنس آج ہوگی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) دارالعلوم ضیاء القرآن سبی روڈ میں ختم نبوت کانفرنس و دستار بند ی آج ہوگی مولاناعطاءالرحمٰن رحیمی کے مطابق جامعہ دارالعلوم ضیاء القرآن رحیمی ٹاؤن سریاب کسٹم سبی روڈ کوئٹہ میں سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس و دستار بندی آج12 ستمبر جمعۃالمبارک کو دن بارہ بجے زیر صدارت مولانا قاری عبد الرحیم رحیمی بانی جامعہ ہوگی جس میں جلیل القدر علماء کرام وقراء عظام اور نعت خواں شرکت کرکے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ پر روشنی ڈالیں گے ۔
کوئٹہ سے مزید