• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انعام اللّٰہ خان دھاریجو صدر مملکت کے سیکرٹری، اختر منیر ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن مقرر

اسلام آباد ( طاہر خلیل ) ایوان صدر میں اہم عہدوں پر نئی تقرریاں ، وفاقی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ انعام اللہ خان دھاریجو کو صدر مملکت کا سیکرٹری مقرر کر دیا گیا ، جبکہ صدر مملکت کے سابق سیکرٹری اور انفارمیشن گروپ کے گریڈ 21کے افسر اختر منیر کو وفاقی پبلک سروس کمیشن کا ممبر بنا دیا گیا ان کی تقرری 3 سال کیلئے ہو گی ، اختر منیر کی جگہ انفارمیشن گروپ کے سینئر افسر دانیال گیلانی کو پہلے ہی صدر مملکت کا پریس سیکرٹری مقرر کیا گیا ۔
اہم خبریں سے مزید