• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب شام کو 16 لاکھ 50 ہزار بیرل خام تیل بطور گرانٹ فراہم کرے گا

ریاض (شاہدنعیم) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز آل سعود کی ہدایت پر سعودی عرب نے سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ کے ذریعے شام کو 16 لاکھ 50 ہزار بیرل خام تیل بطور گرانٹ فراہم کرے گا۔ دونوں ملکوں کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے، مفاہمتی یادداشت پر سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ کے چیف ایگزیکٹو سلطان بن عبدالرحمٰن المرشد اور شام کے وزیر توانائی انجینئر محمد البشیر نے دستخط کئے

دنیا بھر سے سے مزید