• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت: شورش زدہ منی پور میں وزیراعظم مودی کے دورے خلاف احتجاج

امپھال (اے پی پی)شورش زدہ بھارتی ریاست منی پور کے علاقے چورا چند پور میں مقامی افراد اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔یہ جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب مشتعل افراد کے ایک گروپ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کی تیاری کے سلسلے میں سڑکوں کے ساتھ بنائے گئےتزئین و آرائش کے کام کو توڑدیا اور پولیس کے ساتھ جھڑپیں کی۔

دنیا بھر سے سے مزید