• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ میں دس لاکھ آبادی اب بھی موجود ہے: فلسطینی حکام

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

فلسطینی میڈیا آفس نے بتایا ہے کہ غزہ میں ایک ملین آبادی اب بھی موجود ہے۔

فلسطینی میڈیا آفس نے عالمی میڈیا کو بتایا کہ غزہ میں ایک ملین آبادی اب بھی موجود ہے جس میں 3 لاکھ 50 ہزار بچے بھی شامل ہیں۔

ان فلسطینیوں نے جنوب میں انکلیو منتقل ہونے کے حوالے سے اسرائیلی احکامات تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔

فلسطینی میڈیا آفس کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ اسرائیل 8 لاکھ فلسطینیوں پر دباؤ ڈال رہا ہے کہ وہ جنوب میں ال ماؤسی کے علاقے چلے جائیں جہاں رہنے کی بنیادی سہولتیں بھی موجود نہیں ہیں۔ 

بین الاقوامی خبریں سے مزید