• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اضافہ ہو رہا ہے اُن دُکھوں میں

جو پہلے ہی غضب ڈھائے ہُوئے ہیں

ہمیں رہتی تھی پانی کی ضرورت

مگر اب اس سے تنگ آئے ہُوئے ہیں

تازہ ترین