• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب 52 ہزارسرکاری تعلیمی ادارے 4لاکھ ٹیچرز ہیں،تنظیم اساتذہ پاکستان

لاہور(خبرنگار)صوبہ پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں میں 52 ہزار تعلیمی ادارے ہیں جہاں چار لاکھ زنانہ مردانہ ٹیچرز پڑھا رہے ہیں. ایک کروڑ بیس لاکھ طلباء وطالبات زیر تعلیم ہیں جب کہ ایک کروڑ سترہ لاکھ سے زائد بچے سکول نہیں جارہے۔ ان خیالات کا اظہار ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تنظیم اساتذہ پاکستان کے مرکزی صدر ڈاکٹر الطاف حسین لنگڑیال ، مرکزی جنرل سیکرٹری فرمان علی عباسی ، ڈاکٹر عبدالرزاق نیازی نے کیا۔
لاہور سے مزید