• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نولکھا ، قماربازی کا نیٹ ورک چلانے والے 4 ملزمان گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)نولکھا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قمار بازی کا نیٹ ورک چلانے والے 4 ملزمان زبیر عرف ببلا،سجاد عرف گگو ، ایاز اور عمران گرفتار کر لیےملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی 26 ہزار نقد رقم 6 موبائل 1 لیپ ٹاپ 2 ایل سی ڈیز 18 پی ٹی سی ایل سیٹ اور ریکارڈ رجسٹر سمیت دیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔
لاہور سے مزید