• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دریا راوی میں 12سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر)دریا راوی میں 12سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا بتایا گیا ہے کہ ریسکیو حکام کے مطابق واٹر ریسکیو ٹیم نے کارروائی کرکےدریا سے لاش نکال لی۔
لاہور سے مزید