• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قطر پر اسرائیلی حملہ جائز تھا، نیتن یاہو کی ڈھٹائی

مقبوضہ بیت المقدس (اے ایف پی) اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ قطر پر اسرائیلی حملہ جائز تھا،دوحا حماس کیساتھ منسک اسے مضبوط کرتا اور پناہ دیتا ہے۔نیتن یاہو نے منگل کے روز ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے قطر میں حماس کے عہدیداروں کے خلاف کیا گیا اسرائیلی حملہ خلیجی ریاست کے اس گروپ کے ساتھ تعلقات کی وجہ سے "جائز" تھا۔ نیتن یاہو نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا، "قطر حماس کیساتھ منسلک ہے، وہ حماس کو مضبوط کرتا ہے، اسے پناہ دیتا ہے، اسے مالی امداد فراہم کرتا ہے اس کے پاس (وہ اقدامات) تھے جو وہ اٹھا سکتا تھا۔
اہم خبریں سے مزید