اسلام آباد (خبر نگار) ایمان مزاری ایڈووکیٹ کا لائسنس منسوخ کرانے اور انکوائری کیلئے اسلام آباد بار کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا گیا یہ کانفرنس دنیا بھر کی پارلیمانوں کے اسپیکرز اور عالمی رہنماؤں کو یکجا کرنے کا ایک منفرد فورم ہے ۔ ایڈووکیٹ عدنان اقبال نے ایمان مزاری کیخلاف ریفرنس دائر کیا جس میں کہا گیا کہ ایمان زینب مزاری ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں، ان کی جانب سے سرکاری افسران کیخلاف نفرت انگیز تقاریر اور منفی مہم چلائی جاتی ہے۔