• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ایئر لائن منافع بخش ادارہ بن گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)قومی ایئر لائن ( پی آئی اے) منافع بخش ادارہ بن گیا ، 2025کی پہلی ششماہی میں 11.5ارب روپے منافع،2004 کے بعد یہ پہلا منافع ہے،پی آئی اے جو پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کا حصہ ہے نے جنوری سے جون تک کے 6 ماہ میں قبل از ٹیکس 11.5 ارب روپے (40.64 ملین ڈالر) منافع ریکارڈ کیا۔ جبکہ ادارے کا خالص منافع 6.8 ارب روپے رہا۔
اہم خبریں سے مزید