• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

39 نوجوانوں کو جاپان بھجوانے میں ملوث انسانی اسمگلر گرفتار

اسلام آباد(ایوب ناصر) پاکستانی فٹبال فیڈریشن کا جعلی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ استعمال کر کے 39 نوجوانوں کو جاپان بھجوانے میں ملوث انسانی سمگلر وقاص علی کو گرفتار کرلیا گیا ہے ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گوجرانوالہ کے مطابق ملزم نے ویزہ حصول کے لئے جعلی پاکستان فٹبال فیڈریشن لیٹر اور وزارتِ خارجہ کا جعلی این او سی استعمال کیا گیا، یکم جنوری 2024 کو 17 افراد جاپان کو جاپان کے وزٹ ویزے دلوا کر بھجوایا اور فی کس 40 سے 45 لاکھ روپے وصول کیے۔
اہم خبریں سے مزید